鶹Լ

 آئیے موسم کے بارے میں بات کرنے میں ہماری مدد کرنے والے کچھ الفاظ اور جملے سیکھتے ہیں۔
Back to top

ویڈیو

اس فِلم میں فِلِپ، نازیہ اور جیس اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ موسم ان کے ویک اینڈ کے منصوبوں کو کس طرح متاثر کر سکتا ہے۔

Back to top

کلیدی الفاظ

Image gallerySkip image gallerySlide 1 of 7, A thermometer showing a high temperature and a sun, hot
Back to top

سرگرمیاں

مشابہ کرنے کی سرگرمی

سننے کی سرگرمی

Back to top

ایک جملہ بنائیں

بتائیں کہ موسم کیسا ہے

:یہ کہنا کہ اب موسم کیسا ہے یا عام طور پر آپ کہہ سکتے ہیں
Image caption,
It is sunny / It's sunny.

یا

_

مثال

or

(Tip: Both 'It is...' and 'It's...' mean the same thing)
موسم کیسا ہے؟
A snowman on a snowy ground.

A couple walk in rain with an umbrella, seen through a window covered in rain droplets.

!اگر موسم انتہائی درجہ کا ہو تو آپ لفظ very  کا استعمال کرسکتے ہیں
Clouds filling the screen.
Image caption,
It is very cloudy! / It's very cloudy!

_

مثال

موسم کیسا ہے؟
A mother and daughter experience high winds next to their vehicle in central California.

پوچھیں کہ موسم کیسا ہے

You can turn what you've learnt above into a question by swapping words 'it is' around:
A cold thermometer and a question mark, in a circle.
Image caption,
Is it cold?

_

مثال

آپ ان اقسام کے موسم کے بارے میں کیسے پوچھیں گے؟
Snow falling and a question mark, in a circle.

A high temperature and a question mark, in a circle.

ماضی اور مستقبل میں موسم کے بارے میں بات کریں

:کیا آپ مزید چیزوں کے لئے تیار ہیں؟ ماضی اور مستقبل میں موسم کے بارے میں بات کرنے کا طریقہ معلوم کریں

Back to top

Rainy clouds and the Scottish flag.
Challenge
سکاٹ لینڈ میں بہت بارش ہوتی ہے! کسی بھی ڈیوائس کا استعمال کرتے ہوئے، سکاٹش الفاظ تلاش کریں جو بارش کے بارے میں بیان کرتے ہیں۔ آپ کتنے تلاش کر سکتے ہیں؟
Back to top

More on English for Urdu speakers - انگریزی

Find out more by working through a topic